اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹاؤن  میں واقع ” المسلم ماروار ہاسپیٹل“میں حیدرآباد شعبہ تعلیم کابینہ مشاورت اور ڈویژن مشاورت نے ڈاکٹر سےملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی اوراسپتال میں مکتبۃ المدینہ کا رسائل ریک بھی رکھوایا۔ ڈاکٹر نے اگلے ہفتے ہاسپیٹل کی فی۔میل اسٹاف کے درمیان مدنی حلقہ رکھوانے کی نیت بھی کی۔ ملاقات کے اختتام پر رسالہ تحفے میں پیش کیا گیا۔